ای[1]
قسم کلام: حرف تہجی
معنی
١ - انگریزی حروف تہجی کا پانچواں حرف جو اردو میں بعض انگریزی الفاظ کے مختصرات وغیرہ میں مستعمل ہے، جیسے : ای سی جی (الیکٹریکل کارڈیو گرام کی تخفیف)؛ ای اے سی اکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر کی تخفیف۔
اشتقاق
معانی حرف تہجی ١ - انگریزی حروف تہجی کا پانچواں حرف جو اردو میں بعض انگریزی الفاظ کے مختصرات وغیرہ میں مستعمل ہے، جیسے : ای سی جی (الیکٹریکل کارڈیو گرام کی تخفیف)؛ ای اے سی اکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر کی تخفیف۔